Faraz Faizi

Add To collaction

08-Dec-2021-تحریری مقابلہ- میں احترام کی نظروں سے دیکھتا ہوں تمہیں



★♥★♥★♥★

 میری وفائیں میرا اعتبار مت کھونا
 نصیب سے جو ملا ہے وہ پیار مت کھونا

 میں احترام کی نظروں سے دیکھتا ہوں تمہیں
 خدا کے واسطے اپنا وقار مت کھونا ہے

 نصیب والوں کو ملتا ہے والدین کا پیار
 عظیم ہیں یہ نعمت پروردگار مت ہونا

 نمازیں پڑھنے سے آتا ہے نور چہرے پر
 نمازیں کر کے قضاء یہ نکھار مت کھونا

 برادران وطن کو عزیز رکھ، فیضی!
 تم اپنے گھر کے یہ باغ و بہار مت کھونا

★♥★♥★♥★

 کاوشِ فکر: فراز فیضی کشن گنج بہار
Mobile No.: 9326 187 516



   9
3 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

09-Dec-2021 01:46 PM

Khubsurat

Reply

Simran Bhagat

09-Dec-2021 06:52 AM

Very nice

Reply

Milind salve

08-Dec-2021 10:41 PM

Good

Reply